قرآن

تفہیم القرآن جیسے کہ نام ہی سے ظاہر ہے کہ اس حصہ میں ہم نے قرآن شریف کی صحیح تاریخ اورتعلیم کو آپ کے سامنے رکھاہے۔ اِس میں آپ اُن علماء کرام کی کتب سے فیض یاب ہونگے جنہوں نے اپنی علمی صلاحیتوں سے یہ ثابت کیاہےکہ قرآن شریف کی وہ تاریخ جواہلِ اسلام بیان کرتے ہیں کہاں تک پایہِ اعتبار کے قابل ہے اوردنیائے اسلام جویہ دعویٰ کرتی ہے کہ قرآن شریف لوحِ محفوظ پر ہے اوریہ معجزہ ہے یا اِس کی تعلیم عالمگیر ہے ،کہاں تک اورکن معنوں میں سچ ہے۔ درجِ ذیل جوکتُب ہیں اُن کو پڑھنے کے بعدہماری یہ دعا ہے کہ پروردگار اس کوواقع صحیح معنوں میں تفہیم القرآن بنادے۔