سلسلہ سوال و جواب

ہم اپنی ویب سائٹ کے اس صفحہ کو ہمارے محترم اورہردل عزیز مرحوم بھائی اعمانیوئیل غلام کے نام سے منسوب کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن سے انسانی ذہن کو وسعت عطا ہوئی

غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟
کیا انجیل شریف میں عذابِ قبر کا کوئی تصور ہے؟
جنابِ مسیح نے کیوں ایک اندھے کو بینائی بخشنے کیلئے اپنے تھوک سے مٹی کوگوندا؟
انجیل شریف میں سیدنا عیسیٰ نے کیوں فرمایا ” پہلے خدا بادشاہت تلاش کرو تویہ چیزیں تمہیں ایسی ہی مل جائے گی“؟
قرآن شریف میں یہ آیا ہے کہ ” شیطان نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کردیا جبکہ ایسی کوئی بات ہمیں توریت شریف میں نہیں ملتی تواس کی کیا وجہ ہے؟
جنابِ مسیح نے اپنے بارے میں جو یہ دعوے کئے ہیں کہ ”میں صراط مستقیم ہوں، یا میں نورِکائنات ہوں“ آخر ایسے دعوے کرنے کی کیا وجہ ہے؟
کیا انجیل شریف میں حضرت محمد کے حوالے سے کوئی پیشین گوئی پائی جاتی ہے؟
عقائد کی بات نہ ہو صرف اعمال کی بات ہو تو کیا دہرئیے حضرات جنت میں جائیں گے؟
انجیل شریف میں ہے کہ بغیر اعمال کے ایمان مردہ ہے اوربغیر ایمان کے اعمال مردہ ہے اورجوچیز ہے ہی مردہ تواُس کا کیا ثواب ملے گا؟
غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟
کیاانجیل شریف میں عورت کو طلاق دینے کا حق ہے؟
جن مذاہب کی بنیاد خوف پر ہے اُ سکے کیا نتائج نکلیں گے اورجن مذاہب کی بنیاد محبت پر ہے اُن کے کیا نتائج نکلیں گے اورکیا نکلنے چاہیے؟
انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟
کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟
کیا مسیحی اصولوں پر اس دنیا میں حکومت قائم ہوسکتی ہے؟