اسکندریہ کے کتب خانہ کی تباہی اور اسلام

The Destruction of Alexandria Library and Islam By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan May 21, 1884 نور افشاں مطبوعہ ۲۱ مئی ۱۸۸۴ ء جب اسکندریہ پر اہل اسلام کا تسلط ہو گیا اور عمرو سپہ سالار اس جگہ کا ناظم مقرر ہوا تو اس نے فیلفونس اسکندریہ کے نامی حکیم اور فاضل اجل … Read more

کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جواُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے اوربائبل مقدس میں آیاہے کہ حضرت نوح کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہے کہ نوح کی کشتی پہاڑ جودی پرجاکر ٹک گئی اورترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اورزیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے توکیا تضاد نہیں ہے؟