اصلی گناہ

Original Sin By Gulam Jilani غلام جیلانی Published in Nur-i-Afshan April 30, 1885 نور افشاں مطبوعہ ۳۰ اپریل ۱۸۸۵ء اصلی گناہ اصلی صداقت سے خالی ہونے اور ساری طبیعت کی خرابی کو کہ جس کے سبب سب عملی خطائیں ظہور میں آئیں کہتے ہیں ۔ یہ وہی چشمہ ہے جو ہمارے پہلے ماں باپ آدم … Read more

مسیحی مذہب کی خوبیاں

Uniqueness of Christianity By Gulam Jilani غلام جیلانی Published in Nur-i-Afshan June 21, 1885 نور افشاں مطبوعہ ۲۱۔جون ۱۸۸۵ء دنیا میں سینکڑوں مذہب اوران کے ہزار ہا فرقے موجو د ہیں اور ہر ایک مذہب اور فرقے کا کوئی نہ کوئی بانی مبانی ہے اور اُس کی حسب مرضی وہ مذہب ٹھہرایا ہوا معلوم ہوتا … Read more

فرمانبرداری

Obedience By Gulam Jilani غلام جیلانی Published in Nur-i-Afshan Feb 05, 1885 نور افشاں مطبوعہ ۵ فروری ۱۸۸۵ء ایک تجربہ کار جیل افسر کا قول ہے کہ ’’قوانین سلطنت کا انحراف جرم ہے اور اس کا مرتکب مجرم کہلاتا ہے ‘‘۔ یہ ایسا قول ہے جس کو ہر ایک آدمی جانتا ہے لیکن قوانین سلطنت … Read more

مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود نہیں

Mirz not Messiah By G.L.Thakkur Dass جی ایل ٹھاکرداس Published in Nur-i-Afshan April 02, 1885 نور افشاں مطبوعہ ۲۳ اگست۱۸۸۳ء  جناب مرزا صاحب کا نامہ واشتہار براہین احمدیہ  کی بابت انگریزی واُردو میں اس کم ترین کے پاس بھی پہنچا ہے ۔براہین(دلائل) احمد یہ کو شہرت دینے کی عمدہ تجویز نکالی ہے۔ اُن تحریروں میں … Read more

آبِ حیات

Living Water By Gulam Jilani غلام جیلانی Published in Nur-i-Afshan May 14, 1885 نور افشاں مطبوعہ ۱۴ مئی ۱۸۸۵ء شکر ہے اُس خداوند کریم کا جس نے ہمہ (تمام)موجودات کو اپنی قدرت کا ملہ سے آراستہ وپیرا ستہ (سجاوٹ کرنا) کیا اور انسان کو اشرف المخلوق بنا کر عقل بخشی تا کہ نیک وبد میں … Read more

سنگین دل

Heart of Stone Published in Nur-i-Afshan May 21, 1885 سنگین دل نور افشاں مطبوعہ ۲۱۔ مئی ۱۸۸۵ء  میں تم کو ایک نیا دل دو ں گا پرانے عہدنامے کے وعدو ں میں یہ وعدہ نہایت ہی بیش قیمت ہے ۔ہم کو نیا دل کیوں درکار ہے ؟ اگر تم اس کل آیت کو پڑھو تو … Read more

جناب مسیح کا فضل ہو

Grace of Jesus Published in Nur-i-Afshan April 16, 1885 جناب مسیح کا فضل ہو نور افشاں مطبوعہ ۱۶۔اپریل ۱۸۸۵ء اوّل ہم خدا باپ کا ہزار ان ہزار شکر اور حمدو ثنا کرتے ہیں جس نے ہم کو آج تک زندہ اور قائم رکھا اور ہمیں خوراک و پوشاک جو جودرکارتھا عنایت کیا آمین۔ اب انجیل … Read more

اچھا روزہ دار

God Fast Published in Nur-i-Afshan July 09, 1889 اچھا روزہ دار نورافشاں مطبوعہ ۹جولائی ۱۸۸۹  آج کل رمضان کا مہینا اور مسلمانوں کے روزوں کے دن ہیں ۔ روزے کے معنی جیسے کہ سمجھے جاتے ہیں کھانے اور پینے کی چیزوں سے کنارہ کشی کرنا اور کھانے اور پینے کی خواہشو ں کو وقت معین … Read more

مسیحیت اور موجودہ حالات

Christianity and World Published in Nur-i-Afshan Dec 18, 1884 دنیا میں مسیحی مذہب کی ترقی اور موجودہ حالت مطبوعہ ۱۔ دسمبر ۱۸۸۴ء مسیح کے دنیا میں ظاہر ہونے سے ہزار (۱۰۰۰)برس پیشتر خدا نے داؤد نبی کی معرفت اُس کے حق میں فرمایاکہ ’’میں نے اپنے بادشاہ کو اپنے کوہ مقد س صیحون پر بٹھلایا … Read more

خیرات

Charity Published in Nur-i-Afshan Feb 26, 1885 خیرات مطبوعہ ۲۶۔فروری ۱۸۸۵ء خیرات نیکی ہے جب تک با موقعہ ہے ۔بے موقعہ خیرات اکثر بدی کا باعث بن جاتی ہے ۔ دنیا میں ایسے نیک نہاد آدمی بہت ہیں جو محتاجوں کو خیرات دینا اور ہر ایک سوالی کا سوال پورا کرنا ثواب عظیم جانتے ہیں … Read more