اختلافاتِ قرآنی

Contradictions in the Quran By Alfred ایلفریڈ Published in Nur-i-Afshan Dec 11, 1890 نور افشاں مطبوعہ ۱۱دسمبر ٫۱۸۹۰ نور افشاں نمبر ۳۹مطبوعہ ۲۵۔ستمبر۱۸۹۰ ؁ء کے صفحہ ۴ میں بھائی خیر اﷲصاحب نے اِختلاف قرآنی پر حملہ کیا محمدی پسپا ہوئے پر افسوس کہ آپ نے فقط تین ہی اِختلاف دکھائے چاہئے تھا کہ ۵ یا … Read more

عہد جدید کیونکر فراہم کیا گیا ؟

How did we get the Gospel? By Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Dec 18, 1890 نور افشاں مطبوعہ۱۸دسمبر٫۱۸۹۰ وہ کون سی بات ہے جو اِس کتاب میں اور دوسری کتابوں میں فرق و امتیاز کرتی ہے؟یہ کس کی کتا ب ہے؟کس نے اس کو بنایا؟اس امر میں بے دین لوگوں کے عجیب خیالات ہیں … Read more

مذہبی پیشہ ور

Religious Workmen By Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Dec 06, 1890 نور افشاں مطبوعہ۶ نومبر ٫۱۸۹۰ ہمارے عنوان سے ناظرین متعجب ہوں گے اور خیال کریں گے کہ مذہبی پیشہ ور کون ہوتے ہیں اور اُن سے کیا مُراد ہے۔بہتر ہو گا کہ ہم اِس مطلب کو ایک ہنگامہ کی کیفیت کا مختصر بیان … Read more

خودانکاری

Self-Denying By Kidarnath کیدارناتھ Published in Nur-i-Afshan Dec 18, 1890 نور افشاں مطبوعہ۱۸ دسمبر ٫۱۸۹۰ پس جب ہم ایمان سے راست باز ٹھہرے تو خدا کے ساتھ اپنے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے صلح رکھیں(رومیوں ۱:۵)۔رومیوں کے خط کی تفسیر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پولس رسول نے یہ خط کلیسائے روم کو … Read more

روحانی آکسیجن

Spiritual Oxygen By Nasir ناصر Published in Nur-i-Afshan Oct 09, 1890 نور افشاں مطبوعہ ۹ اکتوبر٫۱۸۹۰ زمانہ حال میں سائنس کا چراغ گھر گھر روشن ہے۔علم طبیعیات کے رسالے مکتبوں میں پڑھائے جاتے ہیں ۔اس لئے ضرور نہیں کہ ہم اپنے ناظرین کو آکسیجن کی نسبت ابتدائی سبق سکھاناشروع کریں ۔ہر چند اس گیس سے … Read more

طبعیت

The Temperament in Christianity and Islam By Alfred ایلفریڈ Published in Nur-i-Afshan Dec 04, 1890 نور افشاں مطبوعہ۔۴دسمبر٫۱۸۹۰ مسیحی طبیعت اور محمدی طبیعت میں بڑا فرق ہے بلکہ مسیحی طبیعت اور دیگر کُل مذاہب کی طبیعت میں آسمان و زمین کا فرق پایا جاتا ہے جو ہر ایک غیر متعصب آدمی بآسانی دیکھ سکتا ہے … Read more

مولوی غلام نبی کی تفسیر کی تقصیر

The Reply to the Objection from Mulwai Gulam Nabi Daniel: Ch-9 Verse,25 By G. L. Thakur Das علامہ جی ایل ٹھاکرداس Published in Nur-i-Afshan Jan 29, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۹جنوری ۱۸۹۱ ء ایک چار وق کے رسالہ مولوی غلام بنی امر تسری نے بعض آدمیوں کے کہنے سے دانی ایل ۲۵:۹ کی تفسیر کی … Read more

میری چار آنے والی انجی

Gospel I Have Bought For Four Cents By Kedarnath کیدارناتھ Published in Nur-i-Afshan Feb 19, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۱۹ فروری۱۸۹۱ء عزیزو دوستو! یہ میری چار آنے والی انجیل وہی انجیل ہے جس کو میں نے اس حالت میں مول لیا جب کہ میں شرارت اور بے ایمانی سے انجیل کا مخالف تھا اور باوجود … Read more

مظاہرحق

Mazahr-e-Haq By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan March 5, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۵مارچ ۱۸۹۱ ء جلد سوم ۔ کتاب الجہاد صفحہ ۳۴۵ میں لکھا ہے کہ ان لوگوں کی نسبت جو جہاد میں مارے جاتے ہیں۔ حضرت نے فرمایا کہ ان کی اروا حیں سبز پرندے جانوروں کے شکم میں رہتی ہیں … Read more

مسیحانہ اُمید

Messianic Hope By Kedarnath کیدارناتھ Published in Nur-i-Afshan Feb 19, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۱۹ فروری۱۸۹۱ء (۲۔ سموئیل ۲۴: ۱۳۔۱۴) اس بیان کا شروع یوں ہوتا ہے کہ بعد اس کے خداوند کا غصہ اسرائیل پر بھڑکا کہ اس نے داؤد کے دل میں ڈالا کہ ان کا مخالف ہو کے کہے کہ جا اور … Read more