رُوح القدس تم پر نازل ہو گا

The Holy Spirit will come upon you By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Jan 12, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۱۲جنوری ۱۸۹۱ ء ’’لیکن جب رُوح القدس تم پر آئے گی تو تم قوت پاؤ گے۔ اور یروشلیم اور سارے یہودیہ و سامریہ میں۔ بلکہ زمین کی حد تک میرے گواہ ہو گے‘‘  (اعمال … Read more

ابراہام کے دو بیٹے

Two Sons of Abraham By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Setp 24,1891 نور افشاں مطبوعہ ۲۴ستمبر ۱۸۹۱ ء یہ لکھا ہواکہ ابرہام کے دوبیٹے تھے ۔ایک لونڈی سے دوسرا آزاد سے پر جو لونڈی سے تھا۔جسم کے طورپر ۔اورجو آزاد سےتھا سووعدے کے طورپر پیدا ہوا (گلتیوں۴: ۲۲۔۲۳)ان باتوں کا مفصل بیان طالب … Read more

خاطر جمع رکھو

Take Courage By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Oct 8,1891 نور افشاں مطبوعہ۸اکتوبر ۱۸۹۱ ء ’’خاطر جمع رکھو کیوں میں دُنیا پر غالب آیا ہوں‘‘(یوحنا ۱۶ :۳۳ ) یہ کون ہے جس کے منہ سے ایسی عجیب بات نکلی جو دُنیا کے شروع سے ہر گز کسی خاک کے پتلے سےسننے میں نہ … Read more

ابنِ آدم سردار کاہنوں کے حوالے

Son of Man in hands of Chief Priests By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Aug 20, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۲۰اگست ۱۸۹۱ ء دیکھو ہم یروشلیم کو جاتےہیں اور ابنِ آدم سردار کاہنوں اورفقیہوں کے حوالے کیاجائےگا ۔ اوروہ اُس پر قتل کا حکم دیں گئے ۔ اور اُسے غیر قوموں کے حوالے … Read more

الہام

Revelation By One Christian Seyyed ایک مسیحی سید Published in Nur-i-Afshan August 27,1891 نور افشاں مطبوعہ ۲۷اگست۱۸۹۱ ء اس عنوان کا ایک مضمون علی گڑھ انسٹیٹو ٹ گزٹ میں اور اُس سے منقول  اودھ اخبار میں شائع ہواہے ۔ الٰہام کے اصطلاحی معنی اور الہٰام کی قسمیں اور اُس کے نتیجے جو کچھ اس میں … Read more

مولویوں کے سوالات

Objection of Mulwais By Safdar Ali Bhandara صفدر علی بھنڈارہ Published in Nur-i-Afshan Sep 10,1891 نور افشاں مطبوعہ۱۰ستمبر۱۸۹۱ ء کچھ مہینوں کی بات ہے کہ اتوار کو شام کی نماز کے لیے میں انگلش چرچ میں تھا کہ ایک بھائی آئے اور بولے کہ منادی کے وقت ایک مولوی صاحب پادری صاحب سے آن بھڑے … Read more

اہلِ اسلام اور ذبیحہ اللہ

Muslims and God’s Sacrifice By one disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Sept 17,1891 نور افشاں مطبوعہ۱۷ستمبر ۱۸۹۱ ء اہل ِاسلام کایہ خیال کہ ذبیح اللہ ہونے کی عزت وفضلیت اسمٰعؔیل کوکسی صورت سے حاصل ہو ۔ اس عجیب خطاب کی قدرومنزلت کو ظاہر کرتاہے۔ کیونکہ صرف اُسی کے ذریعہ سے عہدِ برکت قائم ومستحکم … Read more

اسحاق یا اسمٰعیل

Isaac or Ishmael By Allama Akbar Masih علامہ اکبر مسیح Published in Nur-i-Afshan Oct 1,1891 نور افشاں مطبوعہ یکم اکتوبر ۱۸۹۱ ء دو تین ہفتوں سے نُورا فشاں میں بحث ہورہی ہے کہ حضرت ابراؔہیم نے اسحؔاق کوقربانی گزارنا یا اسمٰعؔیل کو ۔یہ امر گوغیر متنازعہ (لڑائی کے بغیر)ہے کہ توریت میں حضرت اسحاؔق کے … Read more

اسلامی کہہ مکرنیاں

False Stories of Islam By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Sept 17, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۱۷ستمبر ۱۸۹۱ ء جنرل پنچ ضمیمہ(وہ شے جو کسی اور شے پر بڑھا کرلگائیں ،تکملہ،اخبار کی معمول سے الگ اشاعت) گوہر آصفی کلکتہ مطبوعہ ۳۱ ۔اگست میں کسی خادم قوم ن۔ن کا ایک مسدس(نظم کی وہ قسم … Read more

جھوٹے نبی

False Prophets By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Oct 22, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۲۲اکتوبر ۱۸۹۱ ء ’’کیونکہ جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی اُٹھیں  گے اور ایسے بڑے نشان اور کرامتیں دکھائیں گے کہ اگر ہوسکتا تو وہ برگزیدوں کو بھی گمراہ کرتے‘‘ (متی ۲۴ :۲۴ ) اس صاف پیش گوئی ہی کی … Read more