مسیحیت اور موجودہ حالات

Christianity and World Published in Nur-i-Afshan Dec 18, 1884 دنیا میں مسیحی مذہب کی ترقی اور موجودہ حالت مطبوعہ ۱۔ دسمبر ۱۸۸۴ء مسیح کے دنیا میں ظاہر ہونے سے ہزار (۱۰۰۰)برس پیشتر خدا نے داؤد نبی کی معرفت اُس کے حق میں فرمایاکہ ’’میں نے اپنے بادشاہ کو اپنے کوہ مقد س صیحون پر بٹھلایا … Read more

خیرات

Charity Published in Nur-i-Afshan Feb 26, 1885 خیرات مطبوعہ ۲۶۔فروری ۱۸۸۵ء خیرات نیکی ہے جب تک با موقعہ ہے ۔بے موقعہ خیرات اکثر بدی کا باعث بن جاتی ہے ۔ دنیا میں ایسے نیک نہاد آدمی بہت ہیں جو محتاجوں کو خیرات دینا اور ہر ایک سوالی کا سوال پورا کرنا ثواب عظیم جانتے ہیں … Read more

تثلیث فی التوحید و توحید و التثلیث

The Trinity By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Nov 06, 1890 نور افشاں مطبوعہ ۶ نومبر٫۱۸۹۰ نور کے شعاع کا ایک حصّہ لیمپ کے چمنی (شیشے کا کور)کے جوف (چمنی کے اندر کا حصہ)میں ہوتا ہے ۔دوسرا حصّہ چمنی کے اندر اور تیسرا حصّہ چمنی کے باہر ۔اور پھر بھی شعاع ایک ہے … Read more

مسیحی ہونا کیا ہے؟

What is the meaning of Christian? By Mohan Lal موہن لال Published in Nur-i-Afshan Dec 19, 1889 نور افشاں مطبوعہ ۱۱ دسمبر٫۱۸۹۰ ۴۔ ۵ ما ہ عر صہ گزرتا ہے شہر بو سٹن (وا قع امر یکہ ) اخبا ر زا ئن ہر لڈ نے ایک سرکلر چھٹی یو رپ اور امر یکہ کے مشہو … Read more