اصل خوشی کیا ہے؟
WHAT IS REAL JOY? By Nardwalia ناردوالیہ Published in Nur-i-Afshan March 5, 1891 نور افشاں مطبوعہ ۵ مارچ ۱۸۹۱ ء اگر بنظر غور دیکھا جائے تو ظاہر ی خوشیاں جن کی طرف ہر ایک انسان رغبت اور خواہش سے دیکھتا ہے اور اس کے حاصل ہونے پر نازاں و فرحاں ہوتا ہے۔ دولت ، عزت … Read more