حضرت داؤد کی زندگی

Life of David By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Feb 9, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۹فروری ۱۸۹۴ ء ساؤل بنی اِسرائيل کا بادشاہ تھا۔ليکن اُس کی چال خُداوند کو پسند نہ ہوئی۔کيونکہ وہ خُداکی مرضی پر نہ چلا۔اِس لئے خُدا نے اُس کو مردود (نالائق)کر ديا۔ داؤد کا بادشاہ ہونے کے لئے ممسوح … Read more

ذرا اِدھر بھی

Just Here By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Feb 9, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۹فروری ۱۸۹۴ ء کہتے ہيں کہ کسی پہاڑ پر ايک چھوٹا سا گاؤں واقعہ تھا۔جس ميں سيٹل نامی ايک شخص رہتا تھا۔اور اُس کا ايک ہی بڑھاپے کا بیٹا تھا۔ايک سبت کے دن وہ اپنے بیٹے کو ساتھ لےکر … Read more

روح القدس

Holy Spirit By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Feb 9, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۹فروری ۱۸۹۴ ء ’’اُنہوں نے اُس سے کہا۔ہم نے تو سُنا بھی نہيں۔کہ رُوح القدس ہے‘‘(اعمال ۱۹:۲)۔ يہ جواب اِفسس شہر کے اُن شاگردوں نے پولُس رُسول کو ديا تھا۔جب کہ وہ اُوپر کے اطراف ملُک ميں انجیل سُنا … Read more

ذات کا بندھن

Bondage of Caste System By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Apr 6, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۶۔اپریل ۱۸۹۴ ء ہندو لوگ اِس قدر ذات پرست ہيں کہ جس کا کچھ اندازہ نہيں ۔ذات کا بندھن اُن کے لئے سب سے بڑا بندھن ہے۔يہاں تک کہ اگر وہ غير ذات کے آدمی کے ساتھ … Read more

سِلامتی تم لوگوں کے لئے چھوڑے جاتا ہوں

Peace I leave with you By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Apr 6, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۶۔اپریل ۱۸۹۴ ء سلام تم لوگوں پر چھوڑ کر جاتا ہوں۔اپنی سلامتی ميں تم کو ديتا ہوں۔تمہارا دِل نہ گھبرائے۔اور نہ ڈرے۔(يوحنا۔۱۴ :۲۷)۔ اِس لفظ سلام يا سلامتی کا ترجمہ بعض مترجموں نے صُلح يا اطمينان … Read more

حضرت سلیمان کی زندگی

Life of Solomon By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Mar 16, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۱۶مارچ۱۸۹۴ ء داؤد نے بنی اسرائيل پر (۴۰) برس تک سلطنت کی۔اور اُس کے بعد اُس کا بیٹا سلیمان تخت نشين ہوا۔لڑکپن کی حالت ميں وہ تخت پر بیٹھا۔ليکن اُس نے دانش اور عقلمندی بچپن ہی سے خُدا … Read more

کسی دوسرے سے نجات نہیں

Salvation Is Found In No One Else By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Mar 23, 1894 نور افشاں مطبوعہ۲۳مارچ ۱۸۹۴ ء ’’اور کسی دوسرے سے نجات نہيں کيونکہ آسمان کے تلے آدميوں کو کوئی دوسرا نام نہيں بخشا گياجس سے ہم نجات پا سکيں‘‘۔ ہم کو نجات کی ضرورت ہے۔ اِس واسطے کہ … Read more

مسیح داؤد کی نسل سے

A Descendant of David By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Mar 30, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۳۰مارچ ۱۸۹۴ ء ’’یسوع مسیح کو جو داؤد کی نسل سے ہےياد رکھ ۔کہ وہ مُردوں ميں سے جی اُٹھا۔ميری انجیل کے موافق‘‘(۲۔ تيِمُتھِيُس ۲: ۸)۔ اِس ميں شک نہيں۔کہ یسوع مسیح جسم کی نسبت داؤد کی … Read more

حضرت موسیٰ کا جانشین

Successor of Moses By One Disciple ایک شاگرد Published in Nur-i-Afshan Jan 19, 1894 نور افشاں مطبوعہ ۱۹جنوری ۱۸۹۴ ء جب موسیٰ خُدا کے فرمان کے مطابق نبوہ کے پہار پر چڑھ گيا۔اور وہيں مر گيا۔تو بنی اسرائيل کی رہبری یشوع نے کی۔جس کو موسیٰ نے اپنی حين حيات (جیتے جی)ميں مقرر کر ديا تھا۔اور … Read more

بت پرستوں کی دیوی

GODDESS OF IDOL WORSHIPERS By Allama G.L.Thakkur Dass علامہ جی ایل ٹھاکر داس Published in Nur-i-Afshan Aug 24, 1894 نور افشاں مطبوعہ۱۷اگست ۱۸۹۴ ء اگرچہ بت پرستوں کی دیوی دیوتا شمارمیں تینتیس(۳۳) کڑور بتلاے جاتے ہیں۔ مگر ان میں سے بہتوں کےنام اُنہیں خود معلوم نہیں۔ اَور نہ اُن کی مورت کسی صورت و شکل … Read more