کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جواُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے اوربائبل مقدس میں آیاہے کہ حضرت نوح کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہے کہ نوح کی کشتی پہاڑ جودی پرجاکر ٹک گئی اورترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اورزیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے توکیا تضاد نہیں ہے؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
جنابِ مسیح نے انجیل میں فرمایا ہے کہ جہاں مردار ہیں وہاں گدجمع ہوجائینگے تواس آیت کا مفہوم کیاہے؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
کیا یہ ممکن ہے کہ یہودیوں نے کلامِ خدا میں تحریف کردی ہے جس کی وجہ س دنیا میں وہ ہرجگہ ذلت اٹھاتے پھرتے ہیں؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
حضرت موسیٰ پر جوپروردگار نے الواح نازل کی تھیں کیا وہ ابھی بھی ہیں یا خردبرد ہوگئیں ہیں؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
جناب مسیح نے کیوں اپنے صحابی حضرت توما سے فرمایا کہ مبارک ہیں وہ جوبغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
محبت کوئی اس طرح کا جذبہ ہے جوکہ باہر سے ہے اورخدا کو مجبورکرتا ہے یا کنٹرول کرتاہے اورکیا اس وجہ سے خدا محبت کرنے پر مجبور ہوتاہے؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda
انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟ April 25, 2019 by Noor Ul Huda