سلسلہ سوال و جواب
ہم اپنی ویب سائٹ کے اس صفحہ کو ہمارے محترم اورہردل عزیز مرحوم بھائی اعمانیوئیل غلام کے نام سے منسوب کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن سے انسانی ذہن کو وسعت عطا ہوئی
محبت کوئی اس طرح کا جذبہ ہے جوکہ باہر سے ہے اورخدا کو مجبورکرتا ہے یا کنٹرول کرتاہے اورکیا اس وجہ سے خدا محبت کرنے پر مجبور ہوتاہے؟ | |
جناب مسیح نے کیوں اپنے صحابی حضرت توما سے فرمایا کہ مبارک ہیں وہ جوبغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں؟ | |
حضرت موسیٰ پر جوپروردگار نے الواح نازل کی تھیں کیا وہ ابھی بھی ہیں یا خردبرد ہوگئیں ہیں؟ | |
کیا یہ ممکن ہے کہ یہودیوں نے کلامِ خدا میں تحریف کردی ہے جس کی وجہ س دنیا میں وہ ہرجگہ ذلت اٹھاتے پھرتے ہیں؟ | |
جنابِ مسیح نے انجیل میں فرمایا ہے کہ جہاں مردار ہیں وہاں گدجمع ہوجائینگے تواس آیت کا مفہوم کیاہے؟ | |
یہ آسمانی کتابوں میں حواشیہ کے کیا تذکرہ ہے؟ | |
کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جواُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے اوربائبل مقدس میں آیاہے کہ حضرت نوح کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہے کہ نوح کی کشتی پہاڑ جودی پرجاکر ٹک گئی اورترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اورزیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے توکیا تضاد نہیں ہے؟ |