کربلا سے کلوری تک
میری پیدائش ایک شیعہ مسلم خاندان میں بمقام ناروال جو کہ اب مغربی پنجاب پاکستان کی حد پر ہے ہوئی ۔ اِس خاندان کو لوگ اِس کی بزرگی ،سنجیدگی اور مذہبی اصول کی پابندی اور رسوم کی ادائیگی کی وجہ سے بے حد عزت کی نظر سے دیکھتے تھے ۔ لوگ میرے دادا کا نام نہیں لیتے تھے بلکہ تعظیماً اُن کو لفظ جناب سے خطاب کرتے تھے۔ باقی پڑھیںBy: Noor Ul Huda | Posted on: Mar.16, 2019