انجیلِ مقدس صلیب کاکلام ہے۔ جس میں گناہ بیکس اور لاچار بنی آدم کوصلیب کے ذریعہ سے نجات کی فرحت بخش(خوشی دینے والا) خبر دی گئی ہے۔ شریعت کی عدول حکمی کےسبب سے موت ابدی ہلاکت اوردوزخ گُناہ گاروں کا حصہ ٹھہر ی ہے ۔
باقی پڑھیں
یہ کون ہے جس کے منہ سے ایسی عجیب بات نکلی جو دُنیا کے شروع سے ہر گز کسی خاک کے پتلے سےسننے میں نہ آئی ؟کون ایسا ہوا جس نے آپ کودُنیا سے بے داغ بچارکھا اورہرچند اس دنیا کے سرار نے اُس کی ساری شان وشوکت اور بادشاہتیں اُس کو دکھلائیں۔
باقی پڑھیں
مسیح کا مرنا اورجی اُٹھنا متی کی انجیل سےلے کر مکاشفات کی کتاب تک ایسا صاف اور مفصل بیان ہو اہے جوکہ ان دونوں میں ذرہ بھر شک وشبہ کو دخل اور گنجا ئش نہیں ہے ۔ اس میں شک نہیں صرف ان دوباتوں پر ہی دین مسیحی کا سارا دارومداررکھا گیا ہے۔
باقی پڑھیں
الٰہام کے اصطلاحی معنی اور الہٰام کی قسمیں اور اُس کے نتیجے جو کچھ اس میں لکھے ہیں۔
باقی پڑھیں
کچھ مہینوں کی بات ہے کہ اتوار کو شام کی نماز کے لیے میں انگلش چرچ میں تھا کہ ایک بھائی آئے اور بولے کہ منادی کے وقت ایک مولوی صاحب پادری صاحب سے آن بھڑے ہیں ۔ سو پادری صاحب نےآپ کو یا دکیا ہے ۔ میں نے کہا بہت سلام کہو اور یہ کہ مجھے تو معاف فرمائیں میں تو ایسی گفتگوؤں میں کچھ لطف اور فائدہ نہیں دیکھتا ہوں ۔
باقی پڑھیں
اہل ِاسلام کایہ خیال کہ ذبیح اللہ ہونے کی عزت وفضلیت اسمٰعؔیل کوکسی صورت سے حاصل ہو ۔ اس عجیب خطاب کی قدرومنزلت کو ظاہر کرتاہے۔ کیونکہ صرف اُسی کے ذریعہ سے عہدِ برکت قائم ومستحکم ہوسکتا ہے ۔
باقی پڑھیں
حضرت ابراؔہیم نے اسحؔاق کوقربانی گزارنا یا اسمٰعؔیل کو ۔یہ امر گوغیر متنازعہ (لڑائی کے بغیر)ہے کہ توریت میں حضرت اسحاؔق کے قربانی کئے جانے کا بہت مفصل مذکور ہے۔ رہا قرآن کا بیان اگروہ مطابق توریت نہ ہوتو اُ س کا نقصان ہے۔
باقی پڑھیں
اہل ِاسلام میں محمد صاحب اورحضرت علی کی نسبت بہت سے اقوال اس وقسم کے مشہور میں جن سے صاف معلو م ہوتا ہے کہ اُن کے مداحوں (تعریف کرنے والے) کامطلب و مقصد دلی یہی ہے کہ ممدو حین(ممدوح کی جمع،وہ لوگ جن کی تعریف کی جائے) درجہ الوہت ضروررکھتے تھے ۔
باقی پڑھیں
مسیحی آج تک کبھی کسی جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی کی طرف متوجہ نہیں ہوئے ۔اور اگرچہ تواریخ ہمیں اکثر ایسے مُدعیوں کے نام بتلا رہی ہے ۔ اور زمانہ حال میں بھی اس قسم کے اشخاص جابجا(جگہ جگہ) وقت بو وقت سننے میں آتے ہیں ۔
باقی پڑھیں
یہ بے آرام دل کو چین ،غمزدہ کو تسلّی ،نااُمید کو اُمید اور بیکس کو سہار ادینے والی سداکس مہر بان کی ہے؟کیا آپ کےکان میں یہ فرحت بخش اواز کبھی آئی ہے ؟اگر آئی ہے تو کیا آپ کادل اُس کا شنوا(سننے والا) ہواہے ؟
باقی پڑھیں