مسیحیت اور موجودہ حالات

جب مسیح اس دنیا میں تھا ان سے چند ایک دیانت دار پیرؤں کو اپنے پاس جمع کیا جن میں سے اس نے ۱۲ کو رسول ٹھہرایا ہے ۔ان میں سے ایک شریر نے گرفتار کروایا اور پھر جا کر اپنے تئیں پھانسی دی ۔ باقی پڑھیں

خیرات

خیرات نیکی ہے جب تک با موقعہ ہے ۔بے موقعہ خیرات اکثر بدی کا باعث بن جاتی ہے ۔ دنیا میں ایسے نیک نہاد آدمی بہت ہیں جو محتاجوں کو خیرات دینا اور ہر ایک سوالی کا سوال پورا کرنا ثواب عظیم جانتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

تثلیث فی التوحید و توحید و التثلیث

نور کے شعاع کا ایک حصّہ لیمپ کے چمنی (شیشے کا کور)کے جوف (چمنی کے اندر کا حصہ)میں ہوتا ہے ۔دوسرا حصّہ چمنی کے اندر اور تیسرا حصّہ چمنی کے باہر ۔اور پھر بھی شعاع ایک ہے نہ تین کیونکہ وہ حصّے ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے ۔گو اِن تین حصّوں کے نام ،مقام اور کام الگ الگ ہیں نور کی صفتوں میں وہ تینوں باہم برابر اور ایک ہیں۔ باقی پڑھیں

مسیحی ہونا کیا ہے؟

شہر بو سٹن (وا قع امر یکہ ) اخبا ر زا ئن ہر لڈ نے ایک سرکلر چھٹی یو رپ اور امر یکہ کے مشہو ر عا لم فا ضل مسیحیو ں کی خدمت میں بھیج کر اور اُن سے درخوا ست کی تھی کہ ہم آپ کے نہا یت ممنو ن و مشکور ہوں گے اگر آپ ہما رے اخبا ر کے لئے اِس امر کا کہ مسیحی ہونا کیا ہے ؟ ایک مختصر اور مدلل جوا ب تحر یر فرما ئیں ۔ہم یہہ در خوا ست اِ س لئے کرتے ہیں تا کہ اگر ممکن ہو تو اِس اہم سوا ل کے صا ف اور سا دہ جواب تک پہنچ سکیں ۔ باقی پڑھیں