میں کیونکر جانوں کہ تم مجھے پیار کرتے ہو

اگر اس مضمون کے پڑھنے والوں سے میں کوئی باپ ہونے کا رتبہ رکھتا ہو۔ تو ذراسی دیر کے لئے لوٹ کر اپنی طے کی ہوئی ۔ زندگی پر نظر ڈال کر دیکھے ، کیا اُس میں کوئی ایسا موقعہ اُسے نظر نہیں آتا جب کہ وہ اپنے بیٹے کی چال و چلن کے یا اُ س کے اِدھر اُدھر آوارہ رہنے کے یا کسی اور معاملہ کے متعلق کوئی بات دریافت کیا چاہتا تھا۔ پر بیٹا بات کو چھپاتا تھا۔ باقی پڑھیں

کیا عیسائی بھی حج کرتے ہیں؟

ایک شخص نے سوال کیا تھا کہ جیسا محمدیوں کےہاں مکہ میں جا کے کعبہ کا حج و طواف کرنا موجب ثواب سمجھا جاتا ۔ اور ہندؤں میں ہر دوار وغیرہ کا تیرتھ کرنا باعث نجات خیال کیا جاتا ہے کیا عیسائی بھی کسی مقام کے حج و تیرتھ کو جانا موجب حصول نجات و ثواب سمجھتے ہیں ؟ باقی پڑھیں

اُن کے دیکھتے ہوئے

اوروہ یہ کہہ کہ اُن کے دیکھتے ہوئے اُوپر اُٹھایا گیا۔ اور اُس کے جاتے ہوئے جب وہ آسمان کی طرف تک رہے تھےدیکھو دو مرد سفید پوشاک پہنے اُن کے پاس کھڑے تھے اور کہنے لگے اے جلیلی مردو کیوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ باقی پڑھیں

مسیح کی عدیم النظیر شخصیت

مسیح کی تجویز میں دوسری عجیب تر صورت یہ ہے کہ وہ اپنے کو اس روحانی ہیکل کے کونے کا پتھر اور اس نئی گروہ کا اصلی مرکز اور دل قرار دیتا ہے ۔ اُس کی شراکت میں داخل ہونے کے لئے لوگوں کو کسی خلاصہ عقائد یا مجموعہ قوانین کی پابندی ضرور ی نہ تھی۔ باقی پڑھیں

کتابِ مقدس اور قُرآن

کُتب ِمقدسہ سابقہ اور قرآن میں تاریخی واقعات کا اختلاف کہاں تک بیان کیا جائے۔ اگر کوئی حق جو مقدس بائبل اور قرآن میں اگلے نبیوں کے حالات و واقعات بغور اوّل سے آخر تک پڑھے تو وہ ضرور یہی نتیجہ نکالے گا۔ باقی پڑھیں

سر سیّد احمد خان بہادر کی غلطیاں چند قابل اعتراض

سرسیّد صاحب کا یہ گمان بھی غلط ہے کہ ارادہ کی تحریک کے لئے سبب فایق کی ضرورت ہے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ جہاں دو کششیں مساوی اور ضدفی الحال درآن واحد ہوں تھاں رویا قبول احدے کے لئے سبب فایق کو ن سا ہو سکتا ہے باقی پڑھیں

نجات نیک اعمال کے ساتھ ناممکن

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور سیدھی راہ پر گامزن رہو اور جان رکھو کہ تم میں کوئی بھی اپنے اعمال سے نجات حاصل نہ کرے گ باقی پڑھیں

مولوی اسماعیل اور شرک کی تعلیم

خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا۔ باقی پڑھیں

اے آدمی! تیرے گناہ معاف ہوئے

آدمی کے گناہ معاف کرنا خدا ہی کاکام ہے اور اس کا م کو وہ اُس ابن آدم کی معرفت انجام دیتا ہے ۔ جو مفلوج کو یہ فرما کر کہ تیرے گناہ معاف ہوئے حکم دیتا ’’ اُٹھ اور اپنی چارپائی اُٹھا کے اپنے گھر جا ‘‘ اور وہ روحانی و جسمانی امراض سے شفا یاب ہو کے اسے جس پر پڑا تھا اُٹھا کر خدا کی ستائش کرتا ہو اپنے باقی پڑھیں

دنیا کا نور

’’ دنیا کا نُور میں ہوں ‘‘ ۔ یہ دعویٰ ایسا بھاری ہے کہ جس کو بادی النظر (پہلی نظر) میں کسی انسان خاکی بنیان(پوشاک) کی زبان سے سنتے ہی یہ خیال پیدا ہو سکتا ہے کہ مُدعی دیوانہ یا فریبی یا فریب خور دہ ہے ۔ باقی پڑھیں