تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریاہ کی عورت کے ساتھ آپ کےنکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے ۔
باقی پڑھیں
ابن آدم ۔ رُو برو موجود او ر ہر دو گنہگاروں کو بخشنے کے لئے تیار ہے ۔ ایک بخشش ِالہٰی سے محروم اور دوسری مغفور و مسرور(بخشش اور خوشی) نظر آتی ہے صا حبِ خانہ اپنے معزز مہمان کے نبی اور عالمِ الغيب (غيب کا علم رکھنے والا) ہونے کےامتحان وآزمایش کی فکراور اس غمزدہ گنہگار عورت نسبت حقارت ونفرت آمیز خیالات میں مستغرق
باقی پڑھیں
یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اس دنیا میں ہیں ضرور ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں ۔کوئی نہیں جو اس داغ سے بیداغ ہو اور صرف انسان ہو کر اس گناہ سے جو اس کی ذات میں ہے ہرگز بری نہیں ہو سکتا کیونکہ دنیا کی قدیم اور معتبر تواریخ اگر ہم ڈھونڈتے ہیں تو سوائے توریت کے جو موسیٰ نبی کی لکھی ہوئی ہے اور کوئی معلوم نہیں ہوتی اور اس سے پرانی اور کوئی تواریخ نہیں ملتی ۔
باقی پڑھیں
پہلے یہ کہ ہم اول سے آخر تک لکھنے والوں یعنی موسیٰ سے لے کر یوحنا تک کے حالات اور واقعات پر بغور نظر کرتے ہیں تو ان میں سے ایک پر بھی دغا بازی و دنیا سازی و مکر و فریب کا کچھ شک و شبہ پایا نہیں جاتا ۔ وہ سب کے سب دیندار اعتبار اور خدا ترس تھے ۔
باقی پڑھیں
میں نے بلاناغہ بڑی توجہ سے صحف مقدس کا درس کیا اور اس پاک دفتر کی نسبت میری تو یہ رائے ہے کہ علاوہ اپنے الہٰامی اصالت(اصلیت) کے اس میں کہیں زیادہ اصلی فصاحت، کہیں زیادہ عالی خوبیاں ،کہیں زیادہ پاک اور خالص اخلاق کہیں، زیادہ دلچسپ اور مفید تواریخ ،کہیں زیادہ عالی درجہ کی عروض اور فصاحت کی باریکیاں اور صفتیں داخل ہیں ۔
باقی پڑھیں
انجیل مسیح کو خدا ئے مجسم بتلاتی ہے پھر فرشتے کیونکر اس کے مقابل آسکتے ہیں وہ تو اس کی مخلوق اور اس کے مقدس ہاتھ کی کاریگری ہیں۔’’کیونکہ سب چیزیں اس سے موجود ہوئیں اور کوئی چیز موجود نہ تھی جو بغیر اس کے ہوئی‘‘ (یوحنا ۱: ۲ ) ۔
باقی پڑھیں
مسیح کا کلام ہمیں کان کے وسیلہ ملا اور یہاں اس کو آنکھ سے معائنہ کیا ۔دیگر حصص میں مسیح کا احوال آئینہ کا خیال ہے اور یہاں جلوہ جمال ۔اسی لئے دین عیسوی کے کل معلم اناجیل کی قدرومنزلت زیادہ کرتے رہے ہیں اور بدعتی و مخالفان دین وعیسوی بھی انہیں کتابوں کے مقدمات پر ہمیشہ حملے کرتے رہے۔
باقی پڑھیں
وہ بدن جس کے ساتھ جنابِ مسیح مردوں میں سے جی اٹھا درحقیقت وہی بدن تھا جو صلیب پر کھینچا گیا ۔یہ بات صلیب کی میخوں اور نشانوں سے ظاہر ہوتی ہے جو اس کے بدن میں جی اٹھنے کے بعد نظر آئی تو بھی انجیل کے بیان پر غور کرنے سے صاف معلوم ہوتا ہے
باقی پڑھیں
اگر ان کتابوں کے مضامین منشاء قرآن کے مطابق ہیں تو گویا ان کے مطالب قرآن میں آچکے اور وہ اب ردی ہیں اور اگر ان میں کوئی بات مخالف قرآن ہے تو ہم کو ان کے وجود سے نفرت ہے فی الفور جلا دی جائیں ۔
باقی پڑھیں
صداقت کا ایک نیچرل اصول ہے کہ خود کو سات پردوں میں سے ظاہر کر دیا کرتی ہے اور خواہ کوئی اس کی کتنی ہی مخالفت کیوں نہ کرے یہ ہمیشہ غالب آجایا کرتی ہے ۔مگر ہمارے مسلم بھائی اس بات کی سچائی سے یا تو عموماً ناواقف ہیں یا اس پر عمل کرنے کا حلف اٹھا چکے ہیں ۔
باقی پڑھیں