میری پیدائش ایک شیعہ مسلم خاندان میں بمقام ناروال جو کہ اب مغربی پنجاب پاکستان کی حد پر ہے ہوئی ۔ اِس خاندان کو لوگ اِس کی بزرگی ،سنجیدگی اور مذہبی اصول کی پابندی اور رسوم کی ادائیگی کی وجہ سے بے حد عزت کی نظر سے دیکھتے تھے ۔ لوگ میرے دادا کا نام نہیں لیتے تھے بلکہ تعظیماً اُن کو لفظ جناب سے خطاب کرتے تھے۔
باقی پڑھیں
وجود باری تعالیٰ کا ثبوت دلائل کا محتاج نہیں مگر چونکہ بعض ناظرین اپنی عدم توجہگی(توجہ کے بغیر) کے باعث اس سے پورے آگاہ نہیں ہیں اس واسطے وہ ایک عام فہم دلیلوں کا لکھ دینا خالی از فائدہ نہ ہوگا ۔
باقی پڑھیں
اصلی گناہ اصلی صداقت سے خالی ہونے اور ساری طبیعت کی خرابی کو کہ جس کے سبب سب عملی خطائیں ظہور میں آئیں کہتے ہیں ۔ یہ وہی چشمہ ہے جو ہمارے پہلے ماں باپ آدم و حوا سے پشت در پشت بہتا ہو ا چلا آ یا اور جس کے سبب کل بنی آدم آج تک اُن کی پہلی خطا کی سزا میں گرفتار ہو کے نیک کاموں سے محروم ہیں اصلی گناہ پر غور کرنے سے تین باتیں بخوبی ظاہر ہوتی ہیں۔
باقی پڑھیں
دنیا میں سینکڑوں مذہب اوران کے ہزار ہا فرقے موجو د ہیں اور ہر ایک مذہب اور فرقے کا کوئی نہ کوئی بانی مبانی ہے اور اُس کی حسب مرضی وہ مذہب ٹھہرایا ہوا معلوم ہوتا ہے ۔ مذہب صرف ایک ہی ہونا چاہئے اور وہ خدا کی طرف سے اور اُس کی مرضی کے مطابق ٹھہرا یا ہوا ہونا چاہئے۔
باقی پڑھیں
عام لوگوں کا خیال ہے کہ چور کا بچہ چور ہوتا ہے اور ڈاکو کی اولاد ڈاکہ مارتی ہے لیکن اصل یہ ہے کہ والدین خواہ چورہوں خواہ شاہ ان کی بے پروائی بچہ کو ہر جرم کا مجرم بناتی ہے ۔سلطنت اور خانہ داری کے معاملات ایک دوسرے کے مشابہ ہیں بلکہ سچ پوچھو تو ایک ہی ہیں ۔
باقی پڑھیں
میں مسیح کے اپنے وقت کا ریفارمر(اصلاح کار) مقرر ہوا ہوں تا کہ بنی آدم کے اخلاق درست کروں ۔ اور کہ میری روحانی خوبیاں یسوع مسیح کی خوبیوں کے برابر ومطابق ہیں ۔ اور کہ مجھے بہ سبب پیروی محمد صاحب کے اور اولیاؤں سےاعلیٰ درجہ دیا گیا ہے جو مجھ سے پہلے ہوئے ۔ اس لئے میری پیروی میں خیرہے اور مخالفت میں نقصان ہے ۔
باقی پڑھیں
جب خدا قیامت کو اپنے تخت عدالت پر بیٹھے گا تو اُس وقت گنہگار روں کا کوئی حامی اور شفیع (شفاعت کرنے والا)نہ ہو گا مگر اے بھائیو خدا کسی گنہگار کی موت میں راضی نہیں ہے ۔ اُس نے تو ہم پر اپنا ایسا فضل ظاہر کیا جس کے ہم لائق نہ تھے اُس نے ہماری نجات کے لئے ایک چشمہ آب حیات کا جو مسیح کے خون کا جاری ہے بہایا ۔
باقی پڑھیں
پتھر سرد بھی ہوتا ہے پتھر کو سڑک پر سے اُٹھا لو اور اپنے گرم ہاتھ اُس پر رکھو تو وہ بہت ٹھنڈا معلو م ہوگا ۔ کبھی کبھی سورج کی تیزی سے وہ گرم بھی ہو جائے برسائے میں رکھ دینے سے پھر سرد پڑ جاتا ہے اس کو اپنے جرم میں گرمی نہیں ہوتی ہے ۔
باقی پڑھیں
مسیح کی کیفیت اس کے ہم وقت چار مصنفوں نے جنہوں نے بچشم خود دیکھا یعنی متی اور یوحنا جو کہ ہمیشہ مسیح کے ساتھ رہنے والے تھے۔ تیسرا مرقس جو پطرس حواری کا رفیق تھا اور چوتھا لوقا جو پولس کا رفیق تھا۔ ایک اور تواریخ انجیل میں ہے جس کو حضرت لوقا نے تصنیف کیا ۔اکثر اس میں ذکر پولس رسول کا جو کہ مصنف کا دوست تھا قلمی ہے۔
باقی پڑھیں
روزے کے معنی جیسے کہ سمجھے جاتے ہیں کھانے اور پینے کی چیزوں سے کنارہ کشی کرنا اور کھانے اور پینے کی خواہشو ں کو وقت معین تک روک رکھنا ہے ۔ لیکن اگر روزے کاصرف یہی مطلب ہو اور بس تو اس کام سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے ۔
باقی پڑھیں