گریشین متھیالوجی یعنی یونانیوں کے دیوتے

جب ہماری نظر دنیا کے بے شمار مذاہب اور مختلف قسم کے عقیدوں پر پڑتی ہے جب کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس معاملے میں کتنا کچھ اختلاف رائیں ہیں ۔ توطبیعت حیران اور عقل پر یشان ہو جاتی ہے باقی پڑھیں

ایک نظر تو جہ کی ذرا اِدھر بھی

اور جب و ہ ستائے جائیں تو اجازت نہیں د ی گئی تھی کہ اپنی جان بے فائدہ دے دیں یا ایسی صورت میں اپنے خداوند کے انجیلی پیغام کو چھپادیں ۔ بلکہ اپنی جان کی حفاطت اور خوشخبری کے سُنانے کی خاطر وہ موقعہ پا کر ایک سے دوسرے شہر کو بھاگ جائیں ۔ باقی پڑھیں

میں تم سے سچ کہتاہوں

اگر بائبل کو غور سے پڑھا جائے تو صاف معلوم ہو گا کہ یہ لفظ صرف اُسی زمانہ کے لوگوں سے جو اُس وقت موجود ہوں مراد نہیں بلکہ اکثر اُ ن سے مراد ہوتا ہے جوکہ ایک سامزاج یا ایک سی خصلت رکھتے ہوں خواہ وہ ایک ہی زمانہ کے لوگ ہو ں یا نہ ہو ں چنانچہ باقی پڑھیں

ایک پیش گوئی جو پوری ہو چکی

میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اُن میں سے جو یہاں کھڑے ہیں کہ جب تک ابن آدم کو اس اپنی بادشاہت آتے دیکھ نہ لیں موت کا مزہ نہ چکھیں گے بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ خدا وندیسوع مسیح کی یہ پیش گوئی پوری نہیں ہو ئی ۔ باقی پڑھیں

دین عیسوی کا معجزانہ ثبوت

معجزہ دین ِحق کے اثبات میں ضروری ہے ۔وہ اُن امور میں جنہیں انسان آپ ہی عقل اور علم سے ثابت اور غیر ثابت کر سکتا ہے ۔ ہمارا اراد ہ نہیں کہ ہم اُن سارے معجزات مندرجہ بائبل کو جو نیبوں اور رسولوں باقی پڑھیں

شاہی دعوت کا دینے والا

یہ شاہی دعوت ہے کیونکہ اس کا دینے والابادشاہوں کا بادشاہ ہے ہم اس کے الفاظ سے اچھی طرح سے واقف ہیں کیونکہ اکثر یہ الفاظ ہمارے گوش گذار ہوئے ہیں باقی پڑھیں

تناسخ

تناسخ یعنی آواگون کسے کہتے ہیں ؟ انسان کی روح کا اپنے قالب یا بدن سے نکل کر دوسرے قالب یا بد ن میں جانے کو تناسخ یعنی آواگون کہتے ہیں اور یہ انسان کی موت کے وقت وقوع آتا ہے ۔ باقی پڑھیں

اوتار

اوتار کسے کہتے ہیں ۔اس سوال کے کئی ایک جواب ہیں ۔عام ہند ولوگ توکہتے ہیں کہ پرمیشر(خداتعالیٰ) آدمی کاجنم اختیار کرلیتاہے ۔اوریہ جگ درجگ ہوتاآیاہے ۔اور وہ یہ بھی کہتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

دنیا کے بڑے عالموں نے بائبل کی نسبت کیا گواہی دی

دنیا کے بڑے عالموں نے بائبل کی نسبت کیا گواہی دی ہے جو لوگ بائبل کو بغور پڑ ھتے ہیں اُن کے سامنے بائبل اپنی سچائی کی گواہی ایسے مضبوط دلائل سے پیش کرتی ہے کہ ان کو اس کے حق سمجھنے میں کچھ عذر باقی نہیں رہتا ۔ باقی پڑھیں

لفظ محمدیم کی حقیقت

واہ سجان اللہ محمدصاحب کی بشارت کے ثبوت کے لئے کیا عجیب و غریب استدلال (دلیل)ہے ۔ یہ استدال ایسا ہے جیسا کہ کبیر صاحب کا کوئی شاگر د اپنے گر و کبیر صاحب کی الوہیت اور بشارت قرآن سے اس طور ثابت کرے ۔ باقی پڑھیں