نیا میں ہر واقعہ کا ثبوت اسی طرح ہوا کرتاہے پس تمام دنیا کے لوگ ہر فرقہ اور ہر ملت کے جو محمدی الہام کے قابل نہیں کی بنا پر تصلیب مسیح کے قبول کرنے پر مجبور ہیں اور فیصلہ ہمارے حق میں ہے ۔
باقی پڑھیں
قومِ محمدی جو دنیا کی قوموں میں مہذب زکی اور فہیم(فہم سے بھرپور) قوم کہلاتی ہے۔ بلکہ اپنے تئیں خدا پرست اَور اہلِ کتاب میں سے ایک ہونے کا دعوےٰ کرتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اُس کے خیالات و احکاماتِ دینیہ (دین کے احکام)اورریواجیہ (دُنیاکے رسوم ورواج)سب نہیں تو بہت کچھ دوسرے اہل ِ کتاب کے خیالات واحکامات کے ساتھ مطابق و متفق بھی ہوں۔
باقی پڑھیں
ابوسہل ایک نہایت مشہور مسیحی طبیب کا لڑکا تھا۔ہجری تیسری صدی کے وسط میں پیدا ہوا۔صاحب نامہ دنشوران ناصری لکھتے ہیں کہ اِس کا علم و عمل دونوں برابر اور موثر تھے اور ان دونوں کے لحاظ سے وہ بہت مشہور اور معروف تھا ۔
باقی پڑھیں
مسلمان :کیوں صاحب ’’آپ کی انجیل میں لکھا ہے کہ مبارک وہ ہیں جو صلح کرانے والے ہیں‘‘بات تو اچھی معلوم ہوتی ہےلیکن کیا سب جو عیسائی کہلاتے ہیں ضرور صلح کرانے والے ہیں؟
باقی پڑھیں
سورہ مائدہ رکوع ۱۰ آیت ۷۵۔’’اور کُچھ نہیں مسیح مریم کا بیٹا مگر رسول ہے‘‘یہ آیت مخالف ہے بقرہ ۳۳رکوع ۲۵۳آیت سے کہ ’’سب رسول بڑائی دے ہم نے اُن میں ایک کو ایک سے کوئی ہے کہ کلام کیا اُس سے اﷲنے اور بلند کئے بعضوں کے درجے اور دیں ہم نے عیسیٰ مریم کے بیٹے کو نشانیاں صریح (واضح)اور زور دیا اُس کو روح پاک سے‘‘
باقی پڑھیں
ہ کون سی بات ہے جو اِس کتاب میں اور دوسری کتابوں میں فرق و امتیاز کرتی ہے؟یہ کس کی کتا ب ہے؟کس نے اس کو بنایا؟اس امر میں بے دین لوگوں کے عجیب خیالات ہیں ۔ایک اخبار میں ایک بے دین شخص کا لکھا ہوا ایک آرٹیکل ہماری نظر سے گزرا جس میں لکھا تھا کہ ’’۳۲۵ ء میں نائیس (نقایہ)کی کونسل نے عہد جدید کو مرتب کیا۔
باقی پڑھیں
ہمارے عنوان سے ناظرین متعجب ہوں گے اور خیال کریں گے کہ مذہبی پیشہ ور کون ہوتے ہیں اور اُن سے کیا مُراد ہے۔بہتر ہو گا کہ ہم اِس مطلب کو ایک ہنگامہ کی کیفیت کا مختصر بیان کرنے سے جو ایشیا کے ایک مشہور قدیم شہر افسس میں واقع ہوا ظاہرو آشکارا کریں۔
باقی پڑھیں
پس جب ہم ایمان سے راست باز ٹھہرے تو خدا کے ساتھ اپنے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے صلح رکھیں(رومیوں ۱:۵)۔ رومیوں کے خط کی تفسیر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پولس رسول نے یہ خط کلیسائے روم کو لکھا اُس زمانہ میں شہر تمام دیگر شہروں سے اعلیٰ اور افضل ہے گویا کہ مختلف اقسام کی غیر اقوام کا مرکز بن رہا تھا رسول کی غرض یہ تھی کہ ایسے شہر کی مسیح کی طرف کھینچے جائیں
باقی پڑھیں
زمانہ حال میں سائنس کا چراغ گھر گھر روشن ہے۔علم طبیعیات کے رسالے مکتبوں میں پڑھائے جاتے ہیں ۔اس لئے ضرور نہیں کہ ہم اپنے ناظرین کو آکسیجن کی نسبت ابتدائی سبق سکھاناشروع کریں ۔ہر چند اس گیس سے ہر ایک خواندہ شخص کم وبیش واقف ہو گا۔لیکن مذکورۃ الصدر عنوان (یہاں پر دیا گیا عنوان)بہتوں کو حیرت میں ڈالے گا کہ روحانی آکسیجن سے ہماری کیا مراد ہے۔
باقی پڑھیں
مسیحی طبیعت اور محمدی طبیعت میں بڑا فرق ہے بلکہ مسیحی طبیعت اور دیگر کُل مذاہب کی طبیعت میں آسمان و زمین کا فرق پایا جاتا ہے جو ہر ایک غیر متعصب آدمی بآسانی دیکھ سکتا ہے اور یہ ایک قوی ترین ثبوت ہے کہ مسیحی مذہب خدا کی طرف سے ہی کیونکہ اُسی کی تعلیم نے انسان کو حلیم و فروتن بنایا ہے اور ملائم مزاج اور معاف کرنے والا دل اُس کو یاد ہے۔
باقی پڑھیں