مولوی غلام نبی کی تفسیر کی تقصیر

دانی ایل بنی ستر برس کی اسیر ی کی تفصیل معلوم کرنا چاہتے تھےاور اُن کی صرف یہی تمنا اور آرزو تھی اور بعد میں جو حضرت جبرائیل نےاُن کو حسب خواہش اور مراد بجائے ستر برسوں کے چاسو نوے برسوں کے حالات اُ ن پر ظاہر کیے تو صاف طور پر یہ مفہوم ہوتا ہے کہ قید بابل کے ستر طرس جن کی بابت بنی جاننا چاہتے تھے وہ ان چارسونوے برس میں شامل ہے ۔ باقی پڑھیں

میری چار آنے والی انجی

عزیزو دوستو! یہ میری چار آنے والی انجیل وہی انجیل ہے جس کو میں نے اس حالت میں مول لیا جب کہ میں شرارت اور بے ایمانی سے انجیل کا مخالف تھا اور باوجود یکہ پیاسا تھاتو بھی نہیں چاہتا تھاکہ پانی کے پاس آؤں اور بے قیمت مول لو ں اور آب حیات مفت پیوں۔ باقی پڑھیں

مظاہرحق

کتاب الجہاد صفحہ ۳۴۵ میں لکھا ہے کہ ان لوگوں کی نسبت جو جہاد میں مارے جاتے ہیں۔ حضرت نے فرمایا کہ ان کی اروا حیں سبز پرندے جانوروں کے شکم میں رہتی ہیں اور ان کے لئے قندیلیں عرش کے نیچے لٹکائی گئی ہیں باقی پڑھیں

مسیحانہ اُمید

آنے والے زمانہ میں کسی ملنے والی چیز کے آثار کو اُمید کہتے ہیں خواہ وہ ملے خواہ نہ ملے کیونکہ دنیا با ُمید قائم ہے۔ لیکن مسیحانہ اُمید اس کے برخلاف ہے۔ یہ اُمید شرمندہ نہیں کرتی ۔ رومیوں ۵:۵ بلکہ نااُمیدی میں اُمید کے ساتھ ایمان لانے کا سبب ہے۔ باقی پڑھیں

اے ہمارے باپ

اس میں شک نہیں کہ مذہب عیسوی کے علاوہ دنیا کے اکثر مذہبوں میں خدا کے بہت سے ذاتی و صفاتی نام پائے جاتے ہیں اور ان کی دینی کتابوں میں بھی خدا تعالیٰ کے اکثر نام لکھے ہوئے موجود ہیں ۔ مسلمانوں میں خدا کے ۹۹ یعنی ننانویں نام عربی زبان میں ایک وظیفہ کی کتاب موسومہ بہ جوشن کبیر میں ترتیب وار لکھے ہوئے ہیں ۔ باقی پڑھیں

انجیر کی تمثیل

جنابِ مسیح کی یہ تمثیل بطور خاص قوم یہود سے اور بطور عام مسیحیوں اور غیر مسیحیوں جملہ آدم زاد سے علاقہ رکھتی ہے۔ اگر چہ ہمارے مسیحی ناظرین نے اس تمثیل کو اکثر انجیل مقدس میں پڑھا ہو گا لیکن غیر اقوام کے فائدہ کے لئے اگر ہم اولاً تمثیل کو پورا لکھیں تو نامناسب نہ ہو گا باقی پڑھیں

خلاصہ المصائیب

خلاصۃ المصائیب ميں روايت ہے کہ ايک روز محمّد صاحب حسين کے گلے کے بوسے ليتے تھے تواُنھوں نے پُوچھا اے نانا کیا باعث ہے آپ میرے گلے کو چومتے ہيں۔ حضرت روئےاور فرمایا اے فرزند میں اس لیے چومتا ہوں کہ ایک دن یہ گلا خنجر ظلم وستم سے کاٹا جائے گا حسین نےعرض کی اے نانا کس جرم وگناہ پر مجھے قتل کريں گے؟ باقی پڑھیں

آدم کی پیدائش اور قرآن

سورۃ البقررکوع ۳ میں پیدائش آدم کی بابت لکھا ہے۔ اور جب کہا تمہارے رب نے نے واسطے سب فرشتوں کے کہ ’’بیشک میں پیدا کر نے والا ہوں زمین میں ایک خلیفہ ‘‘، تو ملائکہ نے اس سے کہا ’’کیا پیدا کرتا ہے تو زمیں اسے جو فساد کرے اس میں اور خون ریزی کرے‘‘۔ باقی پڑھیں

واقعات توریت و قرآن میں صریح مخالفت

خلیفہ مامون کے عہد میں جو جواب عبداللہ ولد اسمعیل ہاشمی کو عبد المسیح ولد اسحٰق کندی نے دیا اُس میں وہ لکھتا ہے کہ مسیحی راہبوں میں (راہبان کے طریقہ کایہاں بیان کربا ضروری نہیں )سرجیوش نامی ایک شخص تھاجس سے کوئی ناملایم (سخت)حرکت سرزدہوئی جس کے سبب مسیحی جماعت نے اُس کو خارج کر دیا اور اُس سے راہ ورسم تر ک کردی باقی پڑھیں

قرآن کا بابت ایک عالم عرب کی رائے

خلیفہ مامون کے عہد میں جو جواب عبداللہ ولد اسمعیل ہاشمی کو عبد المسیح ولد اسحٰق کندی نے دیا اُس میں وہ لکھتا ہے کہ مسیحی راہبوں میں (راہبان کے طریقہ کایہاں بیان کربا ضروری نہیں )سرجیوش نامی ایک شخص تھاجس سے کوئی ناملایم (سخت)حرکت سرزدہوئی جس کے سبب مسیحی جماعت نے اُس کو خارج کر دیا اور اُس سے راہ ورسم تر ک کردی باقی پڑھیں