اور بيت لحم کے يسی نامی ايک شخص کے بيٹوں ميں سے اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے داؤد نامی کو بادشاہ ہونے کے لئے چُن ليا۔اور سموئيل قاضی کو بھيجا کہ ۔اُس کو ممسوح (مسح)کرے کہ وہ بادشاہ ہو۔اگرچہ يسّی کے سات بيٹوں ميں ۔الياب۔ابی ندب اور ساما وغيرہ بڑے خوبصورت اور جوان تھے۔
باقی پڑھیں
کہتے ہيں کہ کسی پہاڑ پر ايک چھوٹا سا گاؤں واقعہ تھا۔جس ميں سيٹل نامی ايک شخص رہتا تھا۔اور اُس کا ايک ہی بڑھاپے کا بیٹا تھا۔ايک سبت کے دن وہ اپنے بیٹے کو ساتھ لےکر ايک نزديک کے قصبہ ميں جو اُس کے گاؤں سے قريباً چار پانچ ميل کے فاصلہ پر تھاعبادت کے لئے گيا۔
باقی پڑھیں
يہ جواب اِفسس شہر کے اُن شاگردوں نے پولُس رُسول کو ديا تھا۔جب کہ وہ اُوپر کے اطراف ملُک ميں انجیل سُنا کر افِسس ميں پہنچا۔اور اُس نے پوچھا۔’’کيا تم نے جب ايمان لائے رُوح القدس پائی‘‘؟اگر چہ يہ لوگ کمزور اور بغير رُوح القدس پائے ہوئے عيسائی تھے۔تو بھی شاگرد کہلائے
باقی پڑھیں
مسیحیوں ميں ذات کی کوئی تميز نہيں۔اور ذات جیسی کوئی امتياز کا جيسا کہ اور قوموں ميں ہے عيسائيوں ميں شروع سے ذکر نہيں۔کيونکہ ذات حقوق کو ايک محدود لوگوں کے لئے حد باندھتی ہے اور اس سے باہر جا نہيں سکتی۔
باقی پڑھیں
اِس لفظ سلام يا سلامتی کا ترجمہ بعض مترجموں نے صُلح يا اطمينان کيا ہے۔ليکن اس سے مطلب ميں کچھ فرق نہيں پڑتا ۔کيونکہ اِن لفظوں کے معنی قريب قريب يکساں۔اور ايک ہی مطلب اُن سے حاصل ہوتا ہے۔
باقی پڑھیں
داؤد نے بنی اسرائيل پر (۴۰) برس تک سلطنت کی۔اور اُس کے بعد اُس کا بیٹا سلیمان تخت نشين ہوا۔لڑکپن کی حالت ميں وہ تخت پر بیٹھا۔ليکن اُس نے دانش اور عقلمندی بچپن ہی سے خُدا سے حاصل کی۔ اور آج تک اُس کے موافق کوئی دانا بادشاہ صفحہ دُنيا پر نہ کوئی ہوا اور نہ ہو گا۔
باقی پڑھیں
ہم کو نجات کی ضرورت ہے۔ اِس واسطے کہ ہم بڑے خطرےميں ہيں بلکہ واجب الموت ۔گنہگار ہو کر غضب الہٰی کے سزاوار ۔انجیل ہم کو مسیح کے وسیلہ اس گناہ اور موت سے چھٹکارا کی خبر ديتی ہے۔کيونکہ لکھا ہے کہ ’’وہ آيا ہے کہ کھوئے ہوؤں کو ڈھونڈھے اور بچائے‘‘۔
باقی پڑھیں
اِس ميں شک نہيں۔کہ یسوع مسیح جسم کی نسبت داؤد کی نسل سے ہوا۔مگر مقدس رُوح کی نسبت قدرت کے ساتھ اپنے جی اُٹھنے کے بعد خُدا کا بيٹا ثابت ہوا۔ليکن یہ امر بھی قابلِ لحاظ اور اُس کی الُوہیت پر دال(دلالت) ہےکہ وہ داؤد کی اصل بھی ہے۔جيسا کہ اُس نے خود فرمايا کہ ’’مجھ يسوع نے اپنے فرشتہ کو بھيجا ۔
باقی پڑھیں
جب موسیٰ خُدا کے فرمان کے مطابق نبوہ کے پہار پر چڑھ گيا۔اور وہيں مر گيا۔تو بنی اسرائيل کی رہبری یشوع نے کی۔جس کو موسیٰ نے اپنی حين حيات (جیتے جی)ميں مقرر کر ديا تھا۔اور جس حکمت اور طاقت کے ساتھ موسیٰ بنی اسرائيل کو چاليس (۴۰)برس تک جنگل اور بيابان ميں لئے پھرا۔
باقی پڑھیں
اگرچہ بت پرستوں کی دیوی دیوتا شمارمیں تینتیس(۳۳) کڑور بتلاے جاتے ہیں۔ مگر ان میں سے بہتوں کےنام اُنہیں خود معلوم نہیں۔ اَور نہ اُن کی مورت کسی صورت و شکل کی ان معبدوں(عبادت گاہ) میں پائی جاتی ہیں
باقی پڑھیں